نقطہ نظر سرکاری یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کرنے کے چور دروازے ایچ ای سی زیادہ ریسرچ پیپرز بنانے پر توجہ مرکوز کر کے یونیورسٹی ریسرچ سسٹم کو برباد کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔